فعال وینٹی لیٹرز کی تفصیلات طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اویس خالد نے سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی فراہمی اور خسرہ سے بچاؤ کے اقدام کرنے کی درخواست پر محکمہ صحت سے 23اپریل تک پنجاب بھر میں فعال وینٹی لیٹرز کی تفصیلات طلب کرلیں۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس اویس خالد نے سرکاری ہسپتالوں میں وینٹی لیٹرز کی فراہمی اور خسرہ سے بچاؤ کے اقدام کرنے کی درخواست پر محکمہ صحت سے 23اپریل تک پنجاب بھر میں فعال وینٹی لیٹرز کی تفصیلات طلب کرلیں۔