کالعدم جماعت کے 26 کارکنوں کی ضمانت منظور
لاہور (کورٹ رپورٹر )انسداد دہشتگردی عدالت کے جج منظر علی گل نے جلاؤ گھیراؤ اور پولیس پر حملہ کرنے کے۔۔۔۔
مقدمات میں کالعدم جماعت کے 26 کارکنان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظورکرلی ،عدالت نے ملزمان حمزہ یونس ، شاہ نواز ، دانیال ذاکر محمود، محمد فائز محمد ریاض،غلام مرتضیٰ اویس ،نعمان ،محمدعمر، عدنان قمر ،عبید اللہ، عبد القادر، وسیم الحق، رضوان ریاض ،مزمل ، نعمان اشرف ،احمد علی ،سہیل،ذیشان کی ایک ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔