ڈی ای او سیکنڈری ننکانہ کا اساتذہ کے ٹریننگ سنٹر کا دورہ

ڈی ای او سیکنڈری ننکانہ کا اساتذہ کے ٹریننگ سنٹر کا دورہ

سانگلاہل(تحصیل رپورٹر) ڈی ای او سیکنڈری ننکانہ شکیل احمد قادری نے گورنمنٹ ہائی سکول نمبر1میں ای سی سی ای رومز کیلئے تعینات اساتذہ کے ٹریننگ سنٹر کا دورہ کیا۔۔۔

گورو نانک ہائی سکول ننکانہ کے پرنسپل محمد طیب عبدالسلام اور پرنسپل ہائی سکول نمبر1سید ظہورالحسن شاہ اور ماسٹر ٹرینرز بھی موجود تھے ،ڈی ای اوٹریننگ سیشن کے انتظامات ،اساتذہ کی حاضری کا جائزہ لیا اور اطمینان کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں