رواں سال 1823گداگروں کیخلاف کارروائی

رواں سال 1823گداگروں کیخلاف کارروائی

لاہور (آئی این پی) سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کے حکم پر گداگروں کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی۔

رواں سال مجموعی طور پر 1ہزار823 گداگروں کے خلاف کارروئی کی گئی ، جعلی معذوروںپر 506مقدمات درج کرائے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں