1269 حادثات پرریسپانڈ

 1269 حادثات پرریسپانڈ

لاہور (آئی این پی)ایمرجنسی سروسزڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں1269ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں647افراد شدید زخمی ہوگئے۔

جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں