16روپے سستے ، 230کی درجن

16روپے سستے ، 230کی درجن

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت555روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 383 روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 16روپے کمی230روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت555روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 383 روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 16روپے کمی230روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں