آپریشن بنیان مرصوص تہنیتی قرارداد جمع
لاہور (اے پی پی)آپریشن بنیان مرصوص کو ایک سال مکمل ہونے پر استحکام پاکستان پارٹی کے ایم پی اے شعیب صدیقی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں تہنیتی قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد میں پاک فوج کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا گیا ۔
آپریشن بنیان مرصوص کو ایک سال مکمل ہونے پر استحکام پاکستان پارٹی کے ایم پی اے شعیب صدیقی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں تہنیتی قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد میں پاک فوج کو بھرپور خراج تحسین پیش کیا گیا ۔