کتھک فیسٹیول سرگرمیاں جاری

کتھک فیسٹیول سرگرمیاں جاری

لاہور(اے پی پی) آرٹس کونسل الحمرا میں کتھک فیسٹیول کے پہلے روز رنگا رنگ اور فکر انگیز سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔

 جہاںنامور کتھک فنکاروں، اساتذہ اور نوجوان رقاصوں نے بھرپور شرکت کی۔ الحمرا میں ورکشاپس کا اہتمام کیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں