پولیس کا سنگین جرائم کی مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ

 پولیس کا سنگین جرائم کی  مانیٹرنگ سخت کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب پولیس نے بڑھتے ہوئے جرائم کے پیش نظر سنگین وارداتوں کی مانیٹرنگ مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے اجلاس میں جرائم کی صورتحال پر اظہارِ ناراضگی کے بعد آئی جی پنجاب نے اہم احکامات جاری کیے ہیں۔نئے احکامات کے مطابق سنگین جرائم کی واردات پر متعلقہ ڈسٹرکٹ پولیس افسران خود جائے وقوعہ کا دورہ کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں