3گمشدہ بچے والدین کے حوالے
لاہور(کرائم رپورٹر ) کوٹ لکھپت پولیس نے 4 سالہ ایان کو تلاش کیا، لیاقت آباد پولیس نے 5 سالہ اذان کو ڈھونڈاجبکہ چوکی صوئے آصل پولیس نے 14 سالہ علی رضا کو تلاش کیا ،تینوں گمشدہ بچوں کو والدین کے سپرد کر دیا۔
کوٹ لکھپت پولیس نے 4 سالہ ایان کو تلاش کیا، لیاقت آباد پولیس نے 5 سالہ اذان کو ڈھونڈاجبکہ چوکی صوئے آصل پولیس نے 14 سالہ علی رضا کو تلاش کیا ،تینوں گمشدہ بچوں کو والدین کے سپرد کر دیا۔