سوسائٹی آف سرجنز کے نومنتخب عہدیداران کی تقریب حلد برداری

سوسائٹی آف سرجنز کے نومنتخب  عہدیداران کی تقریب حلد برداری

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے )سوسائٹی آف سرجنز لاہور چیپٹر کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی۔۔۔

 جس میں صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور پروفیسر عبدالحمید نے عہدیداران سے حلف لیا۔ ایگزیکٹو ممبران میں پروفیسر عمران کھوکھر، پروفیسر ابوالفضل علی خان، پروفیسر فیصل مسعود، پروفیسر سید اصغر نقوی، پروفیسر معید اقبال قریشی، پروفیسر ایم عمران انور، ڈاکٹر محمد ارشد چیمہ، ڈاکٹر محمد عمر وڑائچ، پروفیسر شہزاد عالم شاہ، پروفیسر محمد کامران، پروفیسر طیب عباس، ڈاکٹر محمد ذیشان سرور، پروفیسر سید شہزاد حسین شاہ، پروفیسر یار محمد اور پروفیسر عبد الحمید نے بھی حلف اٹھایا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں