2موٹر سائیکل چورگرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر) شفیق آباد پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے ملزمان وقار اور نوید کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 1موٹر سائیکل ۔۔۔
موٹر سائیکلوں کے مختلف پارٹس اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان گرفتاری سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل چوری کرتے اور اپنے گھر لا کر پارٹس میں تقسیم کرکے فروخت کر دیتے تھے ۔