افواجِ پاکستان نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلندکردیا:انٹر نیشنل ختم نبوت

 افواجِ پاکستان نے پاکستانیوں کا سر فخر  سے بلندکردیا:انٹر نیشنل ختم نبوت

لاہور(سیاسی نمائندہ) انٹر نیشنل ختم نبوت مو ومنٹ ورلڈ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ،ورلڈمرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج۔۔۔

نائب امیرمولانا عبدالروف مکی، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے ، مولانا زاہد محمود قاسمی،معاون خصوصی امیر مرکزیہ مولانا محمد بن سعیداور مولانا غلام یاسین صدیقی نے کہا کہ افواجِ پاکستان نے معرکہ حق فتح مبین کے ذریعہ دنیا بھر میں پاکستانیوں کا سر فخر سے بلندکردیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں