معرکہ حق :سوشل ویلفیئر کے اداروں میں تقریبات، ریلیاں اور سیمینارز

معرکہ حق :سوشل ویلفیئر کے اداروں  میں تقریبات، ریلیاں اور سیمینارز

لاہور (آن لائن)’’معرکہ حق‘‘اور’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر صوبہ بھر میں محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب کے زیر اہتمام مختلف تقریبات، سیمینارز، ریلیوں، واکس اور آگاہی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔

’’معرکہ حق‘‘اور’’آپریشن بنیان مرصوص‘‘کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر صوبہ بھر میں محکمہ سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب کے زیر اہتمام مختلف تقریبات، سیمینارز، ریلیوں، واکس اور آگاہی سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔اولڈ ایج ہوم ساہیوال میں رہائش پذیر بزرگ افراد اور ملازمین نے پاک فوج سے اظہارِ تشکر کرتے ہوئے یکجہتی واک کا انعقاد کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں