ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

 ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش  کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ریس کورس پولیس نے سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق ریس کورس پولیس نے ملزم کو  قربان لائن کچی آبادی سے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم عمر مقصود کو گرفتار کر کے کے قبضے سے غیر قانونی پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی اسلحہ کی نمائش کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں