بین الااضلاعی پتنگ ڈیلرزیرحراست

 بین الااضلاعی پتنگ  ڈیلرزیرحراست

لاہور (کرائم رپورٹر)مناواں پولیس نے لاہور میں پتنگوں کی بڑی ترسیل ناکام بنا کر بین الااضلاعی پتنگ ڈیلر گرفتار کر لیا۔

 تھانہ مناواں نے  بین الا اضلاعی پتنگ ڈیلر نوید اقبال مومن پورہ روڈ کے قریب پتنگوں اور ڈور کی سپلائی دیتے ہوئے نوید اقبال کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں