1کروڑ کامال مسروقہ برآمد، ملزم باپ بیٹا گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)ڈیفنس سی پولیس نے گوشت مانگنے والوں کا روپ دھار کر گھروں کی ریکی کر کے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سامان چوری کرنے والے ملزمان باپ بیٹا جوزف مسیح عرف ساگراورجمشید ساگر کو ٹبہ گوہاوا جنوبی چھاؤنی اوربھٹہ چوک سے گرفتار کر لیا۔
ڈیفنس سی پولیس نے گوشت مانگنے والوں کا روپ دھار کر گھروں کی ریکی کر کے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سامان چوری کرنے والے ملزمان باپ بیٹا جوزف مسیح عرف ساگراورجمشید ساگر کو ٹبہ گوہاوا جنوبی چھاؤنی اوربھٹہ چوک سے گرفتار کر لیا۔