پاکستان،کرغزستان ثقافتی ،تعلیمی اور سیاحتی تعلقات کے بارے پروگرام
لاہور(خبر نگار) ایوان اقبال کمپلیکس کے زیراہتمام پاکستان،کرغزستان بارے پروگرام ہوا ۔
مہمان خصوصی کرغزستان کے اعزازی قونصل مہر کاشف یونس تھے۔ ،سینئر صحافی سلمان غنی نے بھی خطاب کیا۔