چیئرمین یوایم ٹی ابراہیم مراد کی مشیر وزیراعلیٰ علی ڈار سے ملاقات
لاہور (خبر نگار ) چیئرمین یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی ابراہیم حسن مراد نے وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے خصوصی اقدامات علی ڈار سے آفس آف اے آئی اینڈ سپیشل انیشیٹوز پنجاب میں اہم ملاقات کی۔
چیئرمین یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی ابراہیم حسن مراد نے وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے خصوصی اقدامات علی ڈار سے آفس آف اے آئی اینڈ سپیشل انیشیٹوز پنجاب میں اہم ملاقات کی۔