جھپٹا مار سنیچر پکڑا گیا
لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ پولیس نے متحرک جھپٹا مار سنیچر گرفتار کر لیا ۔ دو روز قبل مین روڈ پر بچے سے موبائل چھیننے کی واردات کرنے والے ملزم علی مہدی کو گرفتار کر کے ا موبائل برآمد کرلیا گیا۔
شاہدرہ پولیس نے متحرک جھپٹا مار سنیچر گرفتار کر لیا ۔ دو روز قبل مین روڈ پر بچے سے موبائل چھیننے کی واردات کرنے والے ملزم علی مہدی کو گرفتار کر کے ا موبائل برآمد کرلیا گیا۔