ڈکی بھائی کی اہلیہ کی ضمانت میں توسیع
لاہور(کورٹ رپورٹر)سیشن کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 23 جون تک توسیع کر دی۔
ملزمہ نے جوئے کی ایپ کی پروموشن کے کیس میں عدالت میں پیش ہو کر اپنی حاضری مکمل کروائی۔