35 ہزار غیر قانونی مقیم باشندے واپس
لاہور(کرائم رپورٹر)ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اب تک لاہور سمیت صوبے بھر سے 35 ہزار 216 افغانیوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ان کے ممالک واپس بھجوایا جا چکا ہے ۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اب تک لاہور سمیت صوبے بھر سے 35 ہزار 216 افغانیوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ان کے ممالک واپس بھجوایا جا چکا ہے ۔