سموگ : ماحولیات، ریونیو سے رپورٹ طلب

سموگ : ماحولیات، ریونیو سے رپورٹ طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت عدالت نے ماحول دوست ترقیاتی منصوبوں کو ترجیح دینے کا حکم دیتے ہوئے محکمہ ماحولیات اور ریونیو حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔

لاہور ہائیکورٹ میں سموگ کے تدارک کے حوالے سے دائر درخواستوں پر سماعت عدالت نے ماحول دوست ترقیاتی منصوبوں کو ترجیح دینے کا حکم دیتے ہوئے محکمہ ماحولیات اور ریونیو حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں