گھریلو ناچاقی پر نوجوان کا اقدام خودکشی
قصور(خبر نگار)قصور میں گھریلو ناچاقی پر نوجوان کی خودکشی کی کوشش، تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ سلامت پورہ میں 40 سالہ عارف علی نے گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی دوا پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی۔
ریسکیو ٹیم نے متاثرہ شخص کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز بلھے شاہ ہسپتال منتقل کردیا۔