گوشت مزید 8 روپے کلو مہنگا

گوشت مزید 8 روپے کلو مہنگا

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8 روپے اضافے سے 432 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے اضافے سے 298 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 239 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 8 روپے اضافے سے 432 روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے اضافے سے 298 روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 239 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں