لاسز اور ریکوری سے متعلق اجلاس

لاسز اور ریکوری سے متعلق اجلاس

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لیسکو ہیڈکوارٹر زمیں لاسز اور ریکوری سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ بجلی چوری کیخلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بنایا جائے۔

لیسکو ہیڈکوارٹر زمیں لاسز اور ریکوری سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔چیف ایگزیکٹو آفیسر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ بجلی چوری کیخلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بنایا جائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں