اندھے قتل میں ملوث 2 ملزم زیر حراست

اندھے قتل میں ملوث 2 ملزم زیر حراست

لاہور(کرائم رپورٹر)یکی گیٹ انویسٹی گیشن پولیس نے 45 سالہ شہری عاصم کے اندھے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لیے۔

ترجمان کے مطابق یکی گیٹ کے علاقے میں ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے قتل کی سنگین واردات کا نوٹس لیتے ہوئے ایس پی انویسٹی گیشن سٹی فرحت عباس کی سربراہی میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی۔ گزشتہ روز انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ذکی گیٹ عائشہ اعظم نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں