دفتر میں آگ لگ گئی
کراچی(اسٹاف رپورٹر )شارع فیصل نرسری کے قریب ایڈورٹائزنگ کمپنی کے دفتر میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ایک گاڑی نے آگ پر قابو پالیا تاہم دفتر کا قیمتی سامان اور فائلیں جل گئیں۔
شارع فیصل نرسری کے قریب ایڈورٹائزنگ کمپنی کے دفتر میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ حکام کے مطابق ایک گاڑی نے آگ پر قابو پالیا تاہم دفتر کا قیمتی سامان اور فائلیں جل گئیں۔