مانگا منڈی میں 18 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

مانگا منڈی میں 18 سالہ نوجوان  کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر ) مانگا منڈی میں 18 سالہ نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ زیر تعمیر عمارت میں 18 سالہ نوجوان ذیشان کو کام کے دوران کرنٹ لگ گیا۔

لوہے کا راڈ 11 کے وی کے ساتھ لگ گیا۔ نوجوان کو سی پی آر کرتے ہوئے آر ایچ سی مانگا میں شفٹ کیا گیا۔جہاں ڈاکٹر نے اسکی موت کی تصدیق کر دی۔پولیس کے مطابق واقعہ کی قانونی کارروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں