ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی انسانی وقار پر سنگین حملہ :ڈاکٹر حمیرا طارق

ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی انسانی  وقار پر سنگین حملہ :ڈاکٹر حمیرا طارق

لاہور (آن لائن) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق اور ڈپٹی سیکرٹری حلقہ خواتین و سابق ممبر بلوچستان اسمبلی ثمینہ سعید نے۔۔۔

 کوئٹہ کے سنڈیمن سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی کے افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ محض ایک خاتون ڈاکٹر پر حملہ نہیں بلکہ خواتین کے وقار، شعبئہ طب اور انسانی اقدار پر سفاکانہ وار ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز اور طبی عملہ قوم کے محسن ہیں جو اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر عوام کی خدمت کرتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں