نئے ٹیوب ویل کا افتتاح

نئے ٹیوب ویل کا افتتاح

لاہور (خبرنگار)وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی محمد علی نے طلبا کو صاف پانی کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے نیو کیمپس ہاسٹلز میں نئے ٹیوب ویل کا افتتاح کر دیا۔

اس موقع پروائس چانسلر نے کہا کہ ٹیوب ویل انورٹر ٹیکنالوجی کے تحت چلیں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں