آؤٹ سورسنگ، اساتذہ کے دودراز سکولوں میں تبادلوں کافیصلہ

 آؤٹ سورسنگ، اساتذہ کے  دودراز سکولوں میں تبادلوں کافیصلہ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )صوبہ میں پرائمری و مڈل سکولوں کو مزید پیف کے حوالے کیا جارہا ہے۔۔

 جس سے اساتذہ کی بڑی تعداد کو دو دراز کے سکولوں میں ٹرانسفر کیا جائے گا ۔پیف کے ذریعے ایسے سکولوں کو آؤٹ سورس کیا جارہا ہے ، اگر اساتذہ کی تعداد کا سکولوں کی تعداد کے لحاظ سے جائزہ لیا جائے تو سورس ہونے کے باوجود سکولوں میں اساتذہ کی تعداد کم دکھائی دے رہی ہے۔آئوٹ سورس کے فیصلے سے تعلیمی معیار کم ہوا اور اساتذہ میں بے چینی پھیلی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں