اچھرہ سب ڈویژن کا میٹر ریڈر الزامات ثابت ہونے پر برطرف

اچھرہ سب ڈویژن کا میٹر ریڈر  الزامات ثابت ہونے پر برطرف

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )لیسکو چیف انجینئر رمضان بٹ کی ہدایات پر سپرنٹنڈنگ انجینئر (آپریشنز)سنٹرل سرکل لیسکو نے اچھرہ سب ڈویژن کے میٹر ریڈر غلام مصطفی کو انکوائری میں الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کر دیا ۔ترجمان لیسکوکے مطابق میٹر ریڈر کو شوکاز نوٹس، دفاع اور ذاتی سماعت سمیت تمام قانونی مواقع فراہم کیے گئے ۔

لیسکو چیف انجینئر رمضان بٹ کی ہدایات پر سپرنٹنڈنگ انجینئر (آپریشنز)سنٹرل سرکل لیسکو نے اچھرہ سب ڈویژن کے میٹر ریڈر غلام مصطفی کو انکوائری میں الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کر دیا ۔ترجمان لیسکوکے مطابق میٹر ریڈر کو شوکاز نوٹس، دفاع اور ذاتی سماعت سمیت تمام قانونی مواقع فراہم کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں