نہر سے لڑکی اور شہر ی کی لاشیں برآمد
لاہور (کرائم رپورٹر )ای ایم ای سوسائٹی کے قریب نہر سے لڑکی اور جیل روڈ انڈرپاس پر نہر سے نامعلوم شخص کی لاشیں برآمد ،متوفیہ کی عمر 15 سال ہے ، دونوں کی شناخت نہ ہو سکی ۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے تفتیش شروع کر دی۔
ای ایم ای سوسائٹی کے قریب نہر سے لڑکی اور جیل روڈ انڈرپاس پر نہر سے نامعلوم شخص کی لاشیں برآمد ،متوفیہ کی عمر 15 سال ہے ، دونوں کی شناخت نہ ہو سکی ۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے تفتیش شروع کر دی۔