لاہور بار کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

لاہور بار کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

لاہور (آن لائن)لاہور بار ایسوسی ایشن نے ماتحت عدالتوں میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر عرفان حیات باجوہ نے کہا ہے کہ ریونیو بورڈ سمیت دیگر افسروں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ،کمیٹی اراضی کی ملکیت کا تعین کرکے تین روز میں رپورٹ پیش کرے گی جسکے بعد آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔

لاہور بار ایسوسی ایشن نے ماتحت عدالتوں میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ صدر عرفان حیات باجوہ نے کہا ہے کہ ریونیو بورڈ سمیت دیگر افسروں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی ہے ،کمیٹی اراضی کی ملکیت کا تعین کرکے تین روز میں رپورٹ پیش کرے گی جسکے بعد آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں