سادھو بیلا مندر میں تقریبات کا آغاز
لاہور (خبر نگار)وقف املاک بورڈ کے زیر انتظام دریائے سندھ میں واقع تاریخی ہندو عبادت گاہ سادھو بیلا مندر میں بابا بنکھنڈی مہاراج کی 163ویں برسی کی سہ روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ملک بھر سے ہندو برادری کے ہزاروں عقیدت مند شرکت کر رہے ہیں۔
وقف املاک بورڈ کے زیر انتظام دریائے سندھ میں واقع تاریخی ہندو عبادت گاہ سادھو بیلا مندر میں بابا بنکھنڈی مہاراج کی 163ویں برسی کی سہ روزہ تقریبات کا آغاز ہو گیا ملک بھر سے ہندو برادری کے ہزاروں عقیدت مند شرکت کر رہے ہیں۔