پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب
لاہور (خبر نگار)یو ای ٹی لاہور کے ای کیٹ کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا مقصد ای کیٹ 2026 میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کرناتھا۔
یو ای ٹی لاہور کے ای کیٹ کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا مقصد ای کیٹ 2026 میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کی حوصلہ افزائی کرناتھا۔