1ماہ میں 4 ہزار کھلی کچہریاں
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)صارفین کو فوری ریلیف کی فراہمی کیلئے جون 2026کے دوران لیسکو کے تمام سرکلز میں 4,060کھلی کچہریاں منعقد کی گئیں۔ ان کچہریوں میں صارفین کی شکایات سن کر ان کے فوری ازالے کو یقینی بنایا گیا۔
صارفین کو فوری ریلیف کی فراہمی کیلئے جون 2026کے دوران لیسکو کے تمام سرکلز میں 4,060کھلی کچہریاں منعقد کی گئیں۔ ان کچہریوں میں صارفین کی شکایات سن کر ان کے فوری ازالے کو یقینی بنایا گیا۔