لڑکے سے بدفعلی،لڑکی کیساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار

لڑکے سے بدفعلی،لڑکی کیساتھ نازیبا  حرکات کی ویڈیو وائرل، ملزم گرفتار

تلونڈی(نامہ نگار)لڑکے سے بدفعلی اور لڑکی کیساتھ نازیبا حرکات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، ملزم اسلحہ سمیت پکڑا گیا۔

ارزانی پور کے رہائشی جہانگیر کی لڑکی سے نازیبا حرکات اور لڑکے سے بدفعلی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پرپولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو ناجائز اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا اورنازیبا ویڈیو معاملے پر اورناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر دو مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں