لڑکی نے شادی سے انکار پر نوجوان پر تیزاب پھینک دیا
قصور(خبرنگار )لڑکی نے شادی سے انکار پر نوجوان پر تیزاب پھینک دیا۔تھانہ صدر قصور کے علاقے بستی فتیقہ میں رمشا نے احسان پر تیزاب پھینک دیاجس سے وہ جھلس گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔
لڑکی نے شادی سے انکار پر نوجوان پر تیزاب پھینک دیا۔تھانہ صدر قصور کے علاقے بستی فتیقہ میں رمشا نے احسان پر تیزاب پھینک دیاجس سے وہ جھلس گیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی۔