51 واں ساغر میلہ 19جولائی کو منایا جائیگا،انتظامات مکمل

51 واں ساغر میلہ 19جولائی کو منایا جائیگا،انتظامات مکمل

لاہور(سٹاف رپورٹر )ساغر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام معروف شاعر ساغر صدیقی کی یاد میں 51واں ساغر میلہ 19جولائی کو میانی صاحب قبرستان میں منایا جائے گا۔

منتظمین بابر علی بابر،غلام علی اور شاہد حسین کے مطابق اردو کے ممتاز غزل گو شاعرساغر صدیقی کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...