غباروں میں ہوا بھرنے والی ٹینکی پھٹ گئی، 3افراد زخمی

غباروں میں ہوا بھرنے والی ٹینکی پھٹ گئی، 3افراد زخمی

لاہور (کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کے علاقے کالج روڈ امیر چوک میں غباروں میں ہوا بھرنے والی ٹینکی پھٹنے سے 3افراد زخمی ہو گئے ۔

ریسکیو 1122کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جہاں ریسکیو اہلکاروں نے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...