بلدیاتی ایکٹ کو چیلنج پارٹی بنیں گے :فاروق سعید

بلدیاتی ایکٹ کو چیلنج  پارٹی بنیں گے :فاروق سعید

لاہور(سپیشل رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سینئر نائب صدر اور لوکل گورنمنٹ کمیٹی کے کنوینئر رانا فاروق سعید نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کو مسترد کرتی ہے۔

ہم عدالت میں اس ایکٹ کو چیلنج کرنے میں پارٹی بنیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مذکورہ کمیٹی کے پیپلز سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں ہونیوالے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...