لیسکو نوجوانوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کیلئے پرعزم:سی ای او
لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) لیسکو کے زیرِ اہتمام پیڈ انٹرن شپ پروگرام 2026 کی اورینٹیشن تقریب لیسکو آڈیٹوریم، واپڈا گرلز ہائی سکول شالامار میں منعقد ہوئی۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی چیف ایگزیکٹو آفیسر لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ تھے ، جنہوں نے خطاب میں کہا کہ لیسکو نوجوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو نکھارنے اور انہیں عملی میدان میں سیکھنے کے مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ 100 انٹرنیز کو لیسکو کے مختلف شعبہ جات میں عملی تربیت دی جائیگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments