محکمہ اوقاف کی سہ ماہی کارکردگی کا جائزہ اجلاس

 محکمہ اوقاف کی سہ ماہی  کارکردگی کا جائزہ اجلاس

لاہور(سیاسی نمائندہ)مذہبی و روحانی اداروں کو شفافیت اور عوامی خدمت کے جدید مراکز میں تبدیل کرنا محکمہ اوقاف کا اولین مشن ہے ۔۔۔

ان خیالات کا اظہار سیکرٹری و چیف ایڈمنسٹریٹر اوقاف پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے محکمہ کی اپریل تا جون سہ ماہی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔ڈپٹی ڈائریکر فنانس طاہر احمد نے آمدن پر بریفنگ دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...