کرکٹ کلب زونز کا الیکشن ،رپورٹ طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر )ہائیکورٹ میں اسلام آباد کے چار کرکٹ کلب زونز کے الیکشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے پی سی بی کے وکیل سے 27جولائی کورپورٹ طلب کرلی اور 27جولائی کو الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔۔
ہائیکورٹ میں اسلام آباد کے چار کرکٹ کلب زونز کے الیکشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت ،عدالت نے پی سی بی کے وکیل سے 27جولائی کورپورٹ طلب کرلی اور 27جولائی کو الیکشن روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments