ٹریفک سگنلز سے آپریشن کے دوران 109بھکاری دھرلئے گئے

ٹریفک سگنلز سے آپریشن کے دوران 109بھکاری دھرلئے گئے

لاہور(کرائم رپورٹر)سی ٹی اوعبدالرحیم شیرازی کی ہدایت پر شہر بھر میں مڈنائٹ بیگرز آپریشن کے دوران ٹریفک سگنلز سے۔۔۔

 109 بھکاریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ انچارج بیگرز سکواڈ انسپکٹر فہمیدہ کی سربراہی میں گرفتار بھکاریوں 57 مرد، 42 خواتین، 8 بچے اور 2 خواجہ سرائوں کو سوشل ویلفیئر، ایدھی ہومز منتقل جبکہ لاوارث بچوں کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کر دیا گیا۔سی ٹی او کاکہناہے کہ کسی بھی ٹریفک سگنل پر بھیک نہیں مانگنے دی جائیگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...