پی ایچ اے کا جشن آزادی تقریبات کے حوالے سے
لاہور( سٹاف رپورٹر سے )پی ایچ اے لاہور کے ایم ڈء زاہد پرویز وڑائچ کی زیر صدارت جشن آزادی کی تقریبات کے انتظامات جائزہ لیاگیا۔
ایم ڈی نے کہاکہ جشن آزادی کے موقع پر لبرٹی چوک اور مینارِ پاکستان پر شاندار آتش بازی کا اہتمام کیا جائے گا، جبکہ جیلانی پارک میں قومی پرچم کشائی کی مرکزی تقریب ہوگی۔ایم ڈی پی ایچ اے نے مزید بتایا کہ شہر کی اہم سرکاری و تاریخی عمارتوں، شاہراہوں اور چوکوں کو خوبصورت چراغاں اور خصوصی سجاوٹ سے آراستہ کیا جائے گا۔ پی ایچ اے کے آٹھوں زونز میں شہریوں کو مفت پودے تقسیم کیے جائینگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments