2ملزم گرفتار، شراب کی150 بوتلیں برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر) گجر پورہ پولیس نے زنیر اور احتشام مسیح کوکرول گھاٹی انٹرچینج سے گرفتار کر کے 35 عدد امپورٹیڈ شراب کی بوتلیں اور 115 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
گجر پورہ پولیس نے زنیر اور احتشام مسیح کوکرول گھاٹی انٹرچینج سے گرفتار کر کے 35 عدد امپورٹیڈ شراب کی بوتلیں اور 115 لیٹر دیسی شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments