ملزم کی ضمانت کی درخواست پر ریکارڈ طلب
لاہور(کورٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے 2غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں گرفتار ملزم ساجد علی کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر پولیس سے 30 جولائی کوریکارڈ طلب کرلیا۔،تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ۔
ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی گوندل نے 2غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں گرفتار ملزم ساجد علی کی ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر پولیس سے 30 جولائی کوریکارڈ طلب کرلیا۔،تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments